راہِ ہدایت (پارٹ:2)از قلم: تسمیہ آفرین
Rah_e_hidayat
ہیلو نشہ کیسی ہو"وہ موبائل کان کو لگاتے بولی ۔
تھیک ہوں تم بتاؤ کیا کر رہی ہو"دوسری طرف سے نشہ بولی۔
میں بھی الحمدللہ۔۔۔کچھ خاص نہیں بس کل کے ہانی جانے کی تیاری"دانی بیڈ سے ٹیک لگاتے بولی۔
ہاں یار اور میری کچھ چیزیں رہتی ہیں تم چلوگی شوپنگ پر"نشہ کچھ سوچتے ہوئے بولی۔
ہاں کیوں نہیں اور میں بھی اپنی کچھ چیزیں لیں لوںگی"دانی سیدھے ہوتے ہوئے جھٹ سے بولی۔
ہاں تھیک ہے تو تم مجھے پک کر لو 10مینٹس میں"نشہ ٹاںٔم دیکھتے ہوئے بولی۔
ہاں تھیک ہے پھر اللّٰہ حافظ "دانی جلدی سے اٹھی المری سے ڈریس نکالتے ہوئے بولی اور کال ڈسکنیکٹ کرتی واشروم میں گھس گئی۔
اور تھیک پانچ منٹ میں وہ ٹی پینک شرٹ اور چست پینٹ میں گیلے بالوں کو ہاتھ سے سکھاتے ہوئے واشروم سے نکلی اور مرر کے سامنے کھڑی ہوتی بالوں کو ڈرایر سے سکھانے لگی پھر اپنی ہیزل آنکھوں میں کاجل بھرتی اور ہونٹوں کو پین لپ گلوز سے رنگتی اپنے میک اپ کو آخری ٹچ دیتی اپنے موبائل میں فرنٹ کیمرہ آون کرتے ایک سیلفی لی اور اسے جلدی سے انسٹا پر پوسٹ کرنے لگی پھر جلدی سے اپنا پرس لیتی وہ باہر کی طرف بھاگی۔
مما میں شوپنگ کو جا رہی اور لنچ کر کے آؤنگی تو تھوڑا لیٹ ہو جانا آپ ٹینشن نہ لینا"دانی کچن میں داخل ہوتی موبائل میں کچھ ٹاںٔپ کرتے جلدی سے بولی۔
تھیک ہے بیٹا لیکن اپنے یہ کیا ہولیا بنایا ہے میں نے کتنی دفعہ کہا کہ باہر جاتے وقت ڈھنگ کے کپڑے پہنا کرو یہ پھر کوئی چادر لے لیا کرو"رضیہ بیگم اپنی لاڈلی کا جاںٔزہ لیتے ہوئے ڈپٹ کر بولی۔
اوو کم آن مما سہی تو ہے اور یہ آج کل کا فیشن ہے سب پہنتے ہیں ایسے اور مجھے یہ لمبی لمبی چادر نہیں سنبھالی جاتی"دانی بےزاری سے منہ بناتے ہوئے بولی۔
لیکن بیٹا عورت کا پردہ لازم ہوتا ہے اور۔۔۔"ابھی رضیہ بیگم بول ہی رہی تھی کہ اس نے ان کی بات کاٹی ۔
افف مما یہ سب پہلے ہوتا تھا چل کرو آپ اور اللّٰہ حافظ مجھے لیٹ ہو رہا"دانی کوفت سے بولتی انہیں اللہ حافظ کہتی جلدی سے وہاں سے واک آؤٹ ہو گئی پیچھے رضیہ بیگم افسوس و فکر مندی سے اپنی بیٹی کو جاتی دیکھتی رہی۔
جب کسی کے آنکھوں پر باہری حسن کی پٹی بندھ جاتی ہے تو اسے پردہ کی باتیں پورانی نیچر کی ہی لگتی ہیں بکواس لگتی ہیں لیکن وہ یہ نہیں سوچتی کہ پردہ تو عورت کے حسن کا اہم حصہ ہوتا ہے پردہ کے بغیر تو عورت کا حسن ہی نمایا نہیں ہوتا بلکہ جسم بھی نمایا ہوتا ہے جو نفس کے پجاری مردوں کو بہکانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔اور پھر کہتے ہیں کہ مرد اپنی نظر جھکا کر نہیں چلتے صرف مرد ہی نظر کیوں جھکائے جب عورت پر پردہ لازم کر گیا ہے تو پردہ کیوں نہ کرے عورت۔
•••••••••••••••
گڈ مارننگ سر۔۔وہ( بلیک پینٹ اور کوٹ میں ملبوس بالوں کو جیل سے سیٹ کیے ہاتھوں میں کیمرہ گھڑی پہنے کسی فلم کا ہیرو ہی لگ رہا تھا)ابھی آفس میں داخل ہوا ہی تھا کہ اسکے سیکریٹری نے جلدی سے آگے بڑھتے مارننگ وش کیا۔جس کا جواب اسنے سر کو خم دے کر دیا۔
سر یہ آج کی میٹینگ کی ڈیٹیل ہیں آپ دیکھ لیں ایک دفعہ"وہ اسکے پیچھے یز تیز چلتے ہوئے ایک فاںٔل بڑھاتے ہوئے بولا جسے اس نے خاموشی سے تھام لیا اور ایک نظر فاںٔل کو دیکھ کر اسے واپس کردی۔
بخآری صاحب آپ گیارہ بجے کی میٹینگ فاںٔنک کردیں ان کے ساتھ"ریان لفٹ میں داخل ہوتے ہوئے بولا
جی بہتر سر ۔۔۔اور ملک صاحب کی جب ارینج کرنی ہے"وہ دوسری فاںٔل دیکھتے ہوئے بولا۔
ان کی کل کی ڈیٹ میں رکھ لیں آپ"ریان بولا۔
جی جی بہتر۔۔۔وہ مؤدبانہ انداز میں بولے۔
بخآری صاحب میں زرا بزی ہوں تو میٹینگ سے پہلے مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرے"ریان لفٹ سے نکلتے اپنے آفس کی طرف بڑھتے ہوئے بولا۔
اوکے سر"وہ حکم بجا لاتے ہوئے بولے۔تو ریان اپنے آفس میں بند ہو گیا تو بخآری صاحب بھی اپنے آفس کی طرف بڑھ گئے۔
ابھی ریان سیٹ پر بیٹھا تھا کہ اسکا موبائل کی خاص نوٹیفکیشن بولی جو کہ انسٹا کی تھی۔اس نے انسٹا چیک کیا تو دانی کے نیو پوسٹ کی نوٹیفکیشن تھی جس میں وہ مرر کے سامنے کھڑی بالوں کو کندھے پر ایک طرف ڈالے ایک سٹائل سے کھڑی تھی جسے دیکھتے ریان کے چہرے پر مسکراہٹ آ گئی اور اس نے اسکا نمبر نکال کر ڈایل کر دیا جو کہ چار پانچ گھنٹی کے بعد اٹھا لی گئی۔
اسلام وعلیکم عزیز جان"ریان کال پک ہونے پر دل فریبی سے بولا۔
واعلیکم السلام جی جناب کیسے یاد کیا آپنے"وہ بھی شوپنگ کرتے ہوئے ایک ادا سے بولی۔
آپ کی اس ادا پر تو قربان جاؤں کاش آپ سامنے ہوتی"وہ آہ بھرتے ہوئے بولا۔
اچھا اچھا۔۔بعد میں قربان جانا کام بتاؤ اب"وہ اسے واپس دنیا میں لاتے ہوئے بولی جس پر ریان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ آ گئی ۔
کچھ نہیں یار بس تمہاری پک دیکھا تو بت کرنے کا دل کرنے لگا کمال لگ رہی ہو آج کس کو قتل کرنے کے ارادے ہیں"ریان کمپیوٹر پر اسکی آج کی لی گئی پک کو زوم کر کے دیکھتے ہوئے بولا۔
ہاہاہاہا۔۔۔جو بھی قتل ہو جاؤ اور تم تو ایسے ہی قتل ہو گئے ہو"دانی اسکی بات پر ہنستے ہوئے بولی تو وہ بھی ہنس دیا۔
اچھا کیا کر رہی ہو "وہ ہونز اسکی پک کو دیکھتے ہوئے بولا۔
شوپنگ کر رہی نشہ کے ساتھ کل سے یونی جانا ہے نہ اس لیے "انی نے اسے تفصیل بتایا۔
اچھا تو تم شوپنگ کرو پھر بات ہوگی میری بھی میٹینگ کا ٹائم ہو گیا ہے"وہ ٹاںٔم دیکھتے ہوئے بولا ۔
اوکے بیسٹ اوف لک ڈںٔیر۔۔۔"وہ اسے گڈ وش دیتی کال ڈسکنیکٹ کر گئی کیونکہ اسے نشہ کب سے بلا رہی تھی۔دوسری طرف وہ بھی موبائل کو جیب میں ڈالتا میٹنگ کے لیے اٹھ گیا۔
°°°°°°°°°°°°°°°°
ابھی وہ موبائل رکھ کر پیچھے گھومی تھی کہ کسی سے ٹکراکر گرنے ہی لگی تھی کہ سامنے والے نے تھام لیا۔"واؤ بیوٹیفل۔۔۔"سامنے والے نے کسی صحرا میں کہا۔
واٹ چھوڑو مجھے"دانی یہ سن کر تپ اٹھی اور غصے سے بولی۔جس سے وہ آدمی فورًا ہوش میں آیا
آہ۔۔۔۔سوری مس"وہ جلدی سے اسے سیدھا کرتے ہوئے معزرت کرنے لگا۔
واٹ سوری میرا پورا ڈریس گندا کر دیا آپنے "وہ اپنی ڈریس کی طرف دیکھتے ہوئے غصے سے بولی جو سلیش گرنے کی وجہ سے پورا خراب ہو گیا تھا۔
مس آپ یہ والی ڈریس لے لیں میں پینمینٹ کر دیتا ہوں"وہ ایک ڈریس اٹھا کر اس کی طرف بڑھاتے ہوئے معزرت خواہ نا لہجے میں بولا
ہنہہ تمہارے اس ایک ڈریس دینے سے میرا نقصان نہیں بھر جاتا"وہ نخوست سے بولی۔
دیکھیے میم میں معافی بھی مانگ رہا ہوں اور یہ ڈریس بھی دے رہا ہوں پلیس میری معزرت قبول فرمائیں میں آپ جیسا امیر نہیں ہوں ورنہ آپکے نقصان کی بھی بھرپاںٔی کر دیتا "وہ لجاجت سے بولا یقیناً اسے کیٹ ہو رہا تھا
جب بھرپاںٔی کر نہیں سکتے تو نقصان ہی کیوں کرتے ہو"وہ غصے سے بولتی اس کے ہاتھ سے ڈریس لے کر چینچینگ روم کی طرف بڑھ گئی پیچھے وہ بھی اسکی پیمنٹ کرنے کاؤنٹر پر آ گیا اور جلدی سے پیمنٹ کرتا شوپ سے نکلتا چلا گیا۔
~~~~~~❤️~~~~~~~
صبح کی کرنیں ہر سو پھیل کر اپنے پر پھیلا چکی تھی جسکی کرنیں لغاری ہاس پر بھی پڑھ رہی تھی اندر جا کر دیکھیں تو سارے مکین اٹھ کر اپنے اپنے کاموں میں لگ گئے تھے ایسے میں اوپر ایک کمرے میں جائیں تو اس میں ابھی بھی رات کا سماں تھا اور ایک وجود دنیا و مافیا سے بیغانا کمبل میں منہ دیے سو رہا تھا کہ روم میں موبائل کی بیک کا ارتاش پیدا ہوا تو اس وجود میں ہرکت پیدا ہوئی لیکن ابھی بھی اس نے اٹھ کر موبائل اٹھانے کی زہمت نہیں کہ اور موبائل بند ہو گیا کہ کچھ دیر بعد پھر بول اٹھا اب کی بار اس وجود نے جھنجھلا کر موبائل اٹھا اور آنکھیں موندے ہؤے ہی کان سے لگا لیا۔
کیا ہے کیا مصیبت ہے"روم میں اسکی نیند میں جھنجھلای ہوئی آواز گونجی۔
میڈم اگر آپکی نیند پوری ہو گئی ہو تو ٹائم بھی دیکھ لے"دوسری طرف سے کسی نے طنز کیا۔
کیا ہیںںںںں آٹھ بج گئے اور تو نے ابھی فون کیا"اس کے کہنے پر مشہ نے جب ٹائم دیکھا تو اس کی نیند اڑھ گئی اور وہ جلدی سے اٹھتے ہوئے بولی۔
اگر آپ جاگ رہی ہوتی تو آپ کو پتا ہوتا نہ کہ میں نے کتنا فون کیا"دوسری طرف اسکی دوست نے ہونز طنز کیا۔
یار اچھا نہ میں ڈس میںٹ میں آتی ہوں"وہ جلدی سے بولتی بغیر دوسری طرف کی سنے کال کاٹ دی اور اپنا ڈریس لیتی جو کہ اس نے رات میں ہی ہینگ کر دیا تھا لی کر جلدی سے باتھروم میں گھس گئی اور پانچ منٹ میں فریش ہوتی جلدی سے اپنے بال بناکر موبائل وغیرہ اٹھا کر نیچے کو بھاگی۔
مما اسلام وعلیکم "کچن میں داخل ہوتے مشہ نے سب سے پہلے سلام کیا
واعلیکم السلام اٹھ گیا میرا جلدی سے بیٹھو میں ناشتہ لگاتی ہوں"اسکی مما اسکا جواب دیتی پیار سے بولی ۔
نہیں مما لیٹ ہو گیا ہے یونی میں کھا لوںگی بس آپ اپنا خیال رکھنا اللّٰہ حافظ"وہ اپنے مما کے پاس آتی ان کے ماتھے پر بوسہ دیکر بولی اور باہر کی طرف دوڑ لگا دی پیچھے اسکی مما ارے ارے ہی کرتی رہے گںٔی ۔
∆∆∆∆∆∆∆∆∆
دانی یار تم کہاں ہو میں یونی کے کینٹین میں ویٹ کر رہی"نشہ کینٹین میں ایک ٹیبل پر بیٹی کوفہ پیتے ہوئے جھنجھلا کر کال پر بولی۔
بس بابا آ رہی ہوں کار پارک کر رہی"دوسری طرف سے دانی کی آواز ابھری۔
پانچ منٹ سے میں یہی سن رہی اگر اب تو نہیں آںٔی تو میں جا رہی کلاس میں پھر آتی رہنا اکیلی"نشہ غصے سے بولتی کال کاٹ دی اور اٹھ کر جانے ہی لگی کہ اسے کسی نے آواز دی ۔
ارے نشہ تو یہاں"رمشہ اسے دیکھتے جوش سے بولی۔
ارے تو رمشہ تو یہاں کیسے تو تو دہلی تھی نہ"نشہ اسے دیکھتے جوش اور حیرت سے بولی پھر جلدی سے اسکے گلے لگی۔
ہاں میں وہی تھی لیکن پاپا کے کچھ مسائل کی وجہ سے یہاں سیٹل ہو گئی ہوں اور اب یہی رہنا ہے میں نے"رمشہ اس سے الگ ہوتے ہوئے بولی۔
واؤ ڈیٹس گریٹ ہم نے بھی اسی میں ایڈمیشن لیا ہے اور اب ہم پھر سے ایک ہو گئے"نشہ خوشی سے بولی۔
ہاں نہ ویسے تو کس کا انتظار کر رہی"رمشہ اس سے استفسار کرنے لگی۔
ہاں وہ دانی کا بولی تھی کہ پانچ منٹ میں آ رہی اور ابھی تک آںٔی نہیں "نشہ گھڑی دیکھتے بولی۔
وہ دیکھو آ گئی میڈم اور کسی سے لڑ رہی"رمشہ نے اس کا دھیان سامنے کی طرف کروایا جہاں دانی کسی سے جھگڑنے میں مصروف تھی۔
اس کا کچھ نہیں ہو سکتا ہر کسی سے بس لڑنے لگتی ہے"نشہ اسے دیکھتے افسوس سے بولی جو اب انہیں کی طرف آ رہی تھی۔
مشہ یہ تو ہی ہے نہ کہہ میں خواب تو نہیں دیکھ رہی"دانی دور سے ہی مشہ کو دیکھتے چللا کر بولی اور دوڑ کر آتے اسے گول گول گھمانے لگی۔
ارے ارے بس کر لڑکی میں گر جاؤنگی "مشہ ہنستے ہوئے بولی اور اس پکڑ کر روکا جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
تو یہاں کیسے مطلب تو تو۔۔۔یار ایم سے سرپرائز"
دانی سے خوشی میں کچھ بولا بھی نہیں جا رہا تھا۔
ہاں میڈم میں یہاں اب آپ ٹھورا بیٹھ کر سانس لے لو پھر بتاتی ہوں"مشہ اسکا ہاتھ پکڑتی ایک چںٔیر پر بیٹھتے ہوئے بولی۔اور تیونس وہی پر بیٹھ گئی۔
اب بتا تو یہاں کیسے"کچھ دیر بعد دانی پھر سے اس کا ہاتھ پکڑ کر بولی تو مشہ نے ساری بات بتا دی۔
اگر تم دونوں۔۔۔۔ارے رمشہ تو یہاں ہے اور میں تجھے کلاس میں ڈھونڈ رہی تھی چل جلدی کلاس اسٹارٹ ہونے والی ہے"ابھی نشہ بول ہی رہی تھی کہ سامی وہاں آتی نون اسٹوپ بولنے لگی تو نشہ اور دانی نے اسے سوالیہ نظروں سے دیکھا۔
ارے سامی کبھی تو ادھر ادھر بھی دیکھ لیا کرو"مشہ اسے گھورتے ہوئے بولی۔
اوو سوری ویسے میں سامیہ ہوں اور اس پاگل کی بیسٹ فرینڈ ایسے آپکا تعارف"سامی جلدی سے ان دونوں سے معزرت کرتی اپنا تعارف کروانے لگی اور آخر میں انکا بھی پوچھ لیا جس پر مشہ نے اسے گھورا۔
میں دانیا ہوں اور یہ میری فرینڈ نشہ"دانی نے تھوڑا کنفیوز ہو کر اپنا اور نشہ کا تعارف کروایا۔
ساری یار یہ اسکی عادت یہ یہ بہت بولتی ہے"ان دونوں کی کنفیوژن دیکھ کر مشہ نے جلدی سے معزرت کی۔
کوئی بات نہیں اب ویسے بھی ہمیں کلاس کو چلنا چاہیے کیٹ ہو رہا ہے"نشہ مسکرا کر اٹھتے ہوئے بولی تو ساتھ دانی بھی اٹھ گںٔی۔
اوو ہاں ویسے تمہارا کونسا ڈیپارٹمنٹ ہے"مشہ بھی اٹھتے ہوئے بولی۔
ساںٔنس کومرس۔۔۔دانی نے جواب دیا۔
اوو یانی ہماری سیم کلاس ہے واؤ گڈ"سامی جوش سے بولی۔
ہاں سامی اب چلو جلدی لیٹ ہو رہا ہے نہ"مشہ دانت پیستے ہوئے مارا کر بولی اور سب کلاس کی طرف چل دیئے۔
٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫
ہاےےے یار مزا آ گیا تم نے سانیا میم کو دیکھا کتنی اچھی تھی اور کیسے بات کر رہی تھی"اس وقت وہ چاروں یونی کے گراؤنڈ میں بیٹھی تھی کہ سامی بولی۔
ہاں نہ اور ازھر سر کرے ہینڈسم تھے نہ"نشہ بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے بولی۔
سچی یار ان پر تو میرا کرش آ گیا تھا"سامی سوچتے ہوئے جوش سے بولی۔
مجھے تو آج کے کلاس میں بہت مزا آیا"مشہ بھی بولی۔
ہاں یار اور میں تو تھک بھی گئی ہوں"دانی انگڑائی لیتے ہوئے بولی۔
لو میڈم تو اتنی جلدی ہی تھک گئی"نشہ اس پر طنز کرتے ہوئے بولی۔
تو تو چہ کر چڑیل "دانی نشہ کو بیگ مارتے ہؤے بولی۔
اووچ چڑیل نہ ہو تو"نشہ اپنا بازہ سہلاتے ہوئے بولی۔
یار اب تم دونوں کرنا بند کرو چلو گھر چلتے ہیں "مشہ دونوں کو چپ کرواتے ہوئے بولی ۔
یار سن وہ سامنے دیکھ وہ لڑکا کتنا ہینڈسم لگ رہا نہ"ابھی وہ سب بول ہی رہی تھی کہ سامی نے انکا دھیان سامنے کروایا جہاں ایک لڑکا اپنے دوستوں سے بات کر رہا تھا۔
یہہہہہ یہ یہاں کیا کر رہا"دانی اس لڑکے کو دیکھتے چللا کر بولی۔
کیا تم اسے جانتی ہو"تینوں ساتھ میں حیرت سے بولی تو دانی نے کل کی اپنی ملاقات کے بارے میں بتایا۔
یار ایسے بندے سے کون لڑتا ہے"سامی اسکی عقل پر ماتم کرتے بولی۔
واٹ یو مین اس نے میرا پورا ڈریس خراب کر دیا اب میں اس سے لڑوں بھی نہ"دانی اسکی بات پر تپ کر بولی۔
یار اچھا چھوڑو اسے چلے گھر چلتے ہیں"مشہ اسے ریلیکس کرتے بولی۔اور سب اٹھ کھڑی ہوئی ۔
اوکے چلو"دانی بولی اور سب اپنی اپنی گاڑی کی طرف بڑھ گئی۔
ایکسکیوز می"ابھی وہ گاڑی کا لاک کھول ہی رہی تھی کہ کوئی جانی پہچانی آواز پیچھے سے آںٔی۔
تم۔۔۔تم میرا پیچھا کر رہے تمہاری ہمت بھی کیسے ہوںٔی میرا پیچھا کرنے کی میں تم جیسوں کو بہت اچھے سے جانتی ہوں"دانی اسی آدمی کو دیکھتے غصے سے شروع ہو گئی اور جو سمجھ آیا بولتی چلی گئی
سوری مس میں آپ کو یہ کارڈ دینے آیا تھا جو آپ کل شوپ پر چھوڑ آںٔی تھی اور آپ ہیں کہ کچھ بھی بول رہی"وہ آدمی زرا غصے سے بولا جو کب سے اسکی بکواس سن رہا تھا۔
تو پہلے بولتے نہ خوامخواہ میرا ٹائم ویسٹ کیا"وہ تھوڑا ندامت سے بولی لیکن پھر ابھی اپنی اکڑ کو ختم نہیں ہونے دیا۔
آپ موقعہ دیتی تو نہ خیر یہ لیں" وہ آدمی غصے سے اسے کارڈ تھماتے ہوئے بولا اور وہاں سے جانے لگا۔
سوری ویسے آپکا نام کیا ہے"دانی جلدی سے اپنی معزرت کرتے بولی۔
کیوں اب پورے کالج میں میرے نام کے ساتھ چھاپنا ہے کیا کہ میں نے آپکا ڈریس خراب کیا"وہ طنزیہ بولا
بولا تو سوری اب کیا کروں اور اگر نہیں بتانا تو نہ بتاؤ بھاڑ میں جاؤ"وہ دوبارا غصے سے بولتی گاڑی کھولنے لگی۔
دانیال۔۔۔دانیال نام ہے میرا آپکا"اب کی بار وہ تھوڑا مسکرا کر بولا۔
میرا دانیا۔۔۔دانیا خان"دانی نے اپنا نام بتایا۔
اوکے۔۔ اللّٰہ حافظ"دانیال بولتا وہاں سے چلا گیا تو دانی بھی گاڑی میں بیٹھ کر گاڑی بھگا لے گئی۔
~~~~~~~~~~~~~
......Epi kaisi lgi zrur batana
My insta I'd @its_tasmi.writes
fiza Tanvi
21-Sep-2022 08:36 AM
Tasmi aap bahut accha likhi hae deeni bate apse masael bahut dekhne ko milte hae aap yunhi likhte rahe ۔aap ka mai dil ke gehraiyo se shukrguzar hu jjo aap itni sari cheze Hmse share krti he
Reply
Gunjan Kamal
20-Sep-2022 11:10 PM
👌👏
Reply
आँचल सोनी 'हिया'
20-Sep-2022 09:09 PM
Achha likha hai 💐
Reply